Pakistan

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے …

Read More »

عالمگیر ترین نے خودکشی کرنے سے قبل اپنی منگیتر کو فون کال پر کیا کہا؟

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں پولیس کو ان کی منگیترسےگفتگو کاریکارڈ مل گیا۔پولیس کے مطابق عالمگیرترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سےگفتگو کا ریکارڈ مل گیا ہے جس کے بعد ان کی منگیتر سے ملاقات کی …

Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےجون میں 2 ارب 18کروڑ 40 لاکھ ڈالر پاکستان بھیجے

مرکزی بینک نے گزشتہ ماہ بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےجون 2023 میں 2 ارب 18کروڑ 40 لاکھ ڈالرپاکستان بھیجے جو مئی کی ترسیلات زر کے مقابلے 4 فیصد زائد رہیں۔اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2022 …

Read More »

سپورٹس بورڈ کا ویمن فٹبال ٹیم کو سنگاپور روانگی کے این او سی دینے سے انکار

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سنگاپور روانگی کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔پاکستان اورسنگاپور کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان 15 اور 18 جولائی کو میچز شیڈول ہیں، شیڈول میچز کیلئے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو 13 جولائی …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس : وزیراعظم کےصاحبزادے سلمان شہباز کو بری کر دیا گیا

اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو بری کردیا۔اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ایف آئی اے نےکیس سے متعلق27 …

Read More »

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 46 ارب53 کروڑ کا بوجھ ڈال دیاگیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

بھارتی سیلابی ریلا 48 گھنٹوں میں شاہدرہ لاہور پہنچے گا، مانیٹرنگ کیمپس قائم

بھارت نے دریائے راوی میں 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک کا سیلابی چھوڑ دیا، جسڑ کے مقام پر بہاؤ 30 ہزار کیوسک ہے، یہ ریلا اگلے 48 گھنٹوں میں شاہدرہ لاہور پہنچے گا۔نارووال کے ڈپٹی کمشنر چوہدری اشرف کے مطابق شکر گڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں 70 ہزار کیوسک …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم آج سے سری لنکا میں پریکٹس شروع کرے گی

سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔قومی ٹیم اتوار کو سری لنکا پہنچی تھی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج پھر بارش ہوگی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی، بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز تھرپارکر …

Read More »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر آج بجلی کے نرخوں میں مذید اضافہ

نیپرا آج بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دے گی۔ تین درجہ بندیوں میں اضافہ 8؍، 7؍ اور 6؍ روپے فی یونٹ ہوگا۔یہ اضافہ آئی ایم ایف کے 3؍ ارب ڈالرز لون اسٹینڈ بائی انتظامی (ایس بی اے) کے حصول کےلیے لازمی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) …

Read More »
Skip to toolbar