ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

Share

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 283 روپے پر فروخت ہو رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar