بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 46 ارب53 کروڑ کا بوجھ ڈال دیاگیا

Share

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں پرہوگا تاہم کے الیکٹرک صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگانیپرا نے گزشتہ ہفتے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب53 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …