آئی ایم ایف کے مطالبے پر آج بجلی کے نرخوں میں مذید اضافہ

Share

نیپرا آج بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دے گی۔ تین درجہ بندیوں میں اضافہ 8؍، 7؍ اور 6؍ روپے فی یونٹ ہوگا۔یہ اضافہ آئی ایم ایف کے 3؍ ارب ڈالرز لون اسٹینڈ بائی انتظامی (ایس بی اے) کے حصول کےلیے لازمی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے تحت یہ اضافہ یکم جولائی 2023ء سے رواں مالی سال سے لاگو ہوگا۔ نیپرا جو اس بارے میں حتمی فیصلے کی مجاز ہے، کل پیر کواس اضافے کی تفصیلات کو اپنی ویب سائٹ پر جاری کردے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar