ملک کے مختلف علاقوں میں آج پھر بارش ہوگی

Share

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی، بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز تھرپارکر میں تیز بارش ہوئی، اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar