Pakistan

ڈی آئی خان : پولیس وین کے قریب دھماکا،5 افراد شہید ، 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق …

Read More »

صدرمملکت نے عام انتخابات کی تاریخ پر دستخط کردئیے، دستاویز سپریم کورٹ میں پیش

صدر مملکت عارف علوی نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر دستخط کردیے جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں 77 پیسے اضافے …

Read More »

شہری ڈاکخانوں سے نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے

نادرا اور پاکستان پوسٹ کے تعاون سے اب شہریوں کو ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ میں تبدیلی کے ساتھ ترمیم اور تجدید کی سہولت ملے گی۔شہری ترمیم اور گمشدگی کے بعد دوبارہ تجدید سمیت دیگر سہولتیں حاصل کر سکیں گے۔پوسٹ ماسٹر جنرل مصطفی کمال کا کہنا ہے نادرا دفاتر کے باہر …

Read More »

جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک ہوئے۔جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے۔جسٹس عرفان سعادت …

Read More »

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں 1000 ایکڑ اراضی پر کاشتکاری کا آغاز کر دیا

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں 1000 ایکڑ اراضی پرکاشتکاری کا آغاز کردیا ہے۔ آئندہ چند سالوں میں بڑے پیمانے پر کاشتکاری کو بڑھایا جائے گا اور 41 ہزار ایکڑ اراضی کو کاشتکاری کے لیے موزوں بنایا جائے گا۔ اس منصوبے سے خطے کی زرعی پیداوار میں …

Read More »

الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا صدر مملکت کو خط، خط میں صدر مملکت خداداد پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لکھا گیا ہے کہ ہم نے غور خوض کے بعد عام انتخابات کیلئے 11 فروری کی تاریخ طے کی ہےجبکہ صدر نے الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ سے …

Read More »

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دینے کا فیصلہ چیلنج جج کی تعیناتی کی منظوری شہباز شریف کابینہ نے دی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو بھی چیلنج کیا گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے …

Read More »

عمران خان کو سلو پوائزننگ کی کوئی علامات نہیں ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ’عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نہ صرف ملاقات ہوئی بلکہ ان کا مختصر سا طبی معائنہ بھی کیا۔‘ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ’عمران خان صحت مند نظر …

Read More »
Skip to toolbar