شہری ڈاکخانوں سے نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے

Share

نادرا اور پاکستان پوسٹ کے تعاون سے اب شہریوں کو ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ میں تبدیلی کے ساتھ ترمیم اور تجدید کی سہولت ملے گی۔شہری ترمیم اور گمشدگی کے بعد دوبارہ تجدید سمیت دیگر سہولتیں حاصل کر سکیں گے۔پوسٹ ماسٹر جنرل مصطفی کمال کا کہنا ہے نادرا دفاتر کے باہر شہریوں کے ہجوم کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، ابتدا میں سات پوسٹ آفسز سے شہری نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔مصطفی کمال نے کہا کہ مستقبل قریب میں ان کا دائرہ کار بڑھاتے پوئے یہ سہولت دیگر شہروں میں بھی جلد شروع کی جائے گی۔

Check Also

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا

Share وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا …