Pakistan

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی و قانون جاری کرے گی

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن صوبائی وزارت پارلیمانی اور قانون جاری کرے گی۔ وزارت پارلیمانی امور ایس این جی اے ڈی کے کیبنٹ ونگ سے مشاورت پر نوٹیفکیشن جاری کرے گی نوٹیفکیشن میں لکھا جائے گا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب سے کوئی فیصلہ نہیں …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی،گورنر نےوزیراعلیٰ، قائدحزب اختلاف سےمتفقہ نگراں وزیراعلیٰ کا نام مانگ لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کیجانب سے جاری مراسلہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی کی خود بخود تحلیل کے بعد ایک متفقہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب اور قائدِ حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کو مراسلے جاری کر دیے گئے، علاوہ ازیں اسمبلی تحلیل سے کچھ دیر قبل …

Read More »

پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کےانتخابات، وکلاء کی فائرنگ،پولنگ 23 جنوری تک ملتوی

لاہور میں بدنظمی کے باعث پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہو گئے جس کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی نے پولنگ 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات میں صوبہ بھر میں وکلا کی جانب سے نمائندوں کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کیا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائےجانےکا امکان

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا، ‏16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئی ہیں، ‏لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت بڑھ سکتی …

Read More »

کراچی ڈویژن کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئےووٹنگ کل ہوگی، سندھ حکومت کی تصدیق

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی ڈویژن کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کل ووٹنگ کرانے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں، 7 اضلاع میں وسطی، شرقی، جنوبی،غربی، کیماڑی، کورنگی ملیر شامل ہیں، کراچی کے 25 ٹاؤنز کی 246 یوسیز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوگی۔کراچی میں …

Read More »

عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں ملزم نامزد کر دیا

وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں باضابطہ ملزم نامزد کر دیا۔جے آئی ٹی کی جانب سے مقدمے میں نامزد تینوں افراد پہلے سے جے آئی ٹی کی تحویل میں تھے، ملزمان میں …

Read More »

اخترمینگل،غفورحیدری سمیت بلوچستان کے42پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل ہونےکا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو گوشواروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر بلوچستان کے 42 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 42 پارلیمنٹرینز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت پیر …

Read More »

الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کی درخواست پر ہنگامی اجلاس طلب

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اورحیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس چیف الیکشن کمشز کی زیر صدارت …

Read More »

پشاور: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے میں لانگ رینج رائفل اور دستی بم بھی استعمال کیے۔پولیس کے مطابق حملے …

Read More »

نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔کراچی نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 281 رنز کے ہدف کو اننگز …

Read More »
Skip to toolbar