تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں ملیں۔ذرائع نے بتایا کہ بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا …
Read More »Pakistan
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ سامنے آگئی۔ چارج شیٹ کے مطابق وزراتِ عظمیٰ کے دوران سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مختلف سربراہان مملکت کی طرف …
Read More »موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کل سے کھل جائیں گے
موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیِ جس کے بعد پنجاب بھر کے اسکول کل بروز بدھ سے کھل جائیں گے۔لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولز کے اوقات کارجاری کردیے، لاہور میں سنگل شفٹ والے تمام اسکولز ساڑھے 9 بجے کھلیں گے، سنگل شفٹ والے اسکولز میں ایک بجے چھٹی ہوگی۔ڈبل …
Read More »توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ دونوں ریفرنسز کی سماعت 11 جنوری کو ہوگی۔نیب حکام 11 جنوری کو توشہ خانہ ریفرنس میں …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد
سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔اس …
Read More »بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا ، لیکن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس …
Read More »پی ایس ایل 9: پی سی بی براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ 9 کے براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے دو سال کی بڈ کیلئے ساڑھے سات ارب روپے ریزرو پرائس رکھی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائٹس کی …
Read More »کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ
کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پڈ عیدن میں کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گر گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ رفتار کم ہونے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ …
Read More »عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں باقاعدہ گرفتار
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے جبکہ تمام …
Read More »لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی سہولت ختم
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور گریڈ 18 کے …
Read More »