لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی سہولت ختم

Share

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور گریڈ 18 کے افسران کو 44 ہزار روپے ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کے افسران کو 55 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے جبکہ گریڈ 20 کے افسران کو 70 ہزار روپے ماہانہ بجلی کی مد میں ملیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar