پی ایس ایل 9: پی سی بی براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ 9 کے براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے دو سال کی بڈ کیلئے ساڑھے سات ارب روپے ریزرو پرائس رکھی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائٹس کی بڈ میں حصہ لینے والی چاروں پارٹیاں مطلوبہ ہدف پر پورا نہ اتر سکیں، جس کے بعد بورڈ نے براڈ کاسٹنگ رائٹس نجی چینل والی پارٹی کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar