ویتنام کے 80 سالہ بزرگ شہری تھائی نوگ کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلے 60 برس میں سویا نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی نوگ نے کہا کہ نوجوانی میں اسے بخار ہوا تھا، جب بخار اترا اس کے بعد سے اس کی نیند اڑ گئی۔تھائی نوگ کی …
Read More »Entertainment
معروف سینئر اداکار راشد محمود چوتھی بار فالج کا شکار، مالی مدد کی اپیل کردی
سینئر اداکار راشد محمود کا کہنا ہے کہ وہ چوتھی بار فالج کا شکار ہوئے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے 2 لاکھ کا چیک ملنے پر انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا ایک فنکار کی صرف اتنی قیمت ہے؟‘راشد محمود کا شمار پاکستان کی فلم اور ٹی …
Read More »حریم شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی، ٹک ٹاکر صندل خٹک
ٹک ٹاکر صندل خٹک کاکہنا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کیلئے تھی،حریم کی ویڈیو کس نے لیک کی وہ خود پتا لگائیں، انہوں نے کہا کہ اللہ …
Read More »راکھی ساونت نے نیا جیون ساتھی ڈھونڈ لیا
بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت دبئی میں ڈانس اکیڈمی کے آغاز کے بعد ممبئی واپس آگئی ہیں لیکن ممبئی واپسی پر راکھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بار پھر نیا ساتھی مل گیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی نے انکشاف کیا کہ مجھے ایک بہت اچھا …
Read More »مقبول کورین اداکارہ پارک سو ریون 29 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
مقبول کورین اداکارہ ’پارک سو ریون‘ 29 برس کی عمر میں چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر یہ حادثہ جیجو جزیرے پر اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے گھر واپس جاتے ہوئے سیڑھیوں سے نیچے گری۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا …
Read More »سریلی آواز منور سلطانہ کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
سریلی آواز کی مالکہ معروف گلوکارہ منور سلطانہ کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے، منور سلطانہ نے کئی فلموں کیلئے گیت گائے اور ملی نغموں میں اپنی آواز کا جادو جگا کر اسے امر کر دیا۔منور سلطانہ 8 نومبر 1924ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئیں انہوں نے فلمی …
Read More »میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا، حسیب پاشا المعروف ہامون جادوگر
حسیب پاشا نے انسٹاگرام پر وائرل ایک انٹرویو میں کہاہے کہ میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا۔پاکستان کے معروف ڈرامے عینک والا جن میں ہامون جادوگر کا کردار ادا کرنے والے حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ مجھے دیے جانے والا تمغہ امتیاز …
Read More »زندگی پانی دا بلبلہ” گانے والے گلوکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے
زندگی پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت حاصل کرنے والے سینئر اداکار و گلوکار یعقوب عاطف بلبلہ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔یعقوب عاطف بلبلہ طویل عرصے سے علیل تھے، اُنہیں دو برس قبل فالج ہوا تھا جبکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران طبیعت ناساز ہونے کے سبب …
Read More »بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا
بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے ائیرپورٹ پر سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا۔ میڈیا کے مطابق شاہ رخ ان دنوں ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔حال ہی شاہ رخ کو اداکارہ تاپسی پنو اور فلم کی کاسٹ کے ہمراہ کشمیر سے شوٹنگ …
Read More »بھارتی اداکارہ منشیات سمگلنگ کرتے ہوئے شارجہ میں گرفتار
بھارتی اداکارہ کریسن پریرا کو منشیات سمگلنگ کرنے کے الزام میں شارجہ میں گرفتار کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سڑک 2 اور باٹلا ہاؤس جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کریسن پریراکو شارجہ ائیرپورٹ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے پاس ایک …
Read More »