بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا

Share

بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے ائیرپورٹ پر سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا۔ میڈیا کے مطابق شاہ رخ ان دنوں ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔حال ہی شاہ رخ کو اداکارہ تاپسی پنو اور فلم کی کاسٹ کے ہمراہ کشمیر سے شوٹنگ کے بعد ممبئی ائیر پورٹ پر دیکھا گیا جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ائیرپورٹ پر جب شاہ رخ کو دیکھ کر مداح نے سیلفی لینے کی کوشش کی تو اداکار نے فوراً ہاتھ بڑھا کر مداح کا ہاتھ نیچے کردیا بعد ازاں سکیورٹی حصار میں اداکار کو گاڑی تک پہنچایا گیا۔

Check Also

بڑے امریکی ٹی وی نیٹ ورکس کا صدر ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

Share امریکا کے تین اہم نیوز اداروں کے صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *