سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔اس …
Read More »Crime
بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا ، لیکن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس …
Read More »کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ
کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پڈ عیدن میں کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گر گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ رفتار کم ہونے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ …
Read More »عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں باقاعدہ گرفتار
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے جبکہ تمام …
Read More »کویت میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار، ملک بدری کا فیصلہ
کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد کو اب قانون کے مطابق ملک بدر کرنے کے لیے کارروائی کی …
Read More »سیون اسٹار ہوٹل میں دھماکا، 21 افراد زخمی
امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ہوٹل میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق 20 …
Read More »باجوڑ دھماکا:شہدا کی تعداد 6 ہوگئی، نماز جنازہ ادا کردی گئی
باجوڑ دھماکے کے شہدا کی تعداد 6 ہوگئی۔شہدا کی نماز جنازہ پولیس لائن سول کالونی خار میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار ، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ ، قبائلی عمائدین اور علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے موقع …
Read More »چار سالہ بیٹی کے قاتل باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
چارسدہ میں مجرم عبیداللہ نے اپنی چار سالہ بیٹی مریم کو ذبح کرکے قتل کر دیا تھا، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔چارسدہ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالحسن خان نے بچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔پولیس کے مطابق مجرم عبیداللہ نے اپنی چار …
Read More »پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔پولیس کےمطابق خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ …
Read More »سکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا، لڑکی کی کافی شاپ سے کود کر خودکشی کی کوشش
لاہور میں ایک خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جبکہ ایک لڑکی کافی شاپ کی بالائی منزل سے کود گئی۔لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں رشتے سے انکار پر خاتون اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کے مطابق 2 نامعلوم موٹر …
Read More »