بالی ووڈ سُپر اسٹار اداکار سلمان خان کو یوٹیوب ویڈیو میں جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کی شناخت 25 سالہ بنواریلال لاتورلال گجر کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق …
Read More »Crime
قرآن پاک کی بے حرمتی کا الزام، ملزم کو تھانے سے نکال کر قتل کر دیا
سوات، مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کرنے والا لوگوں کے ہاتھوں قتلسوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے حرمتی کرنے پر مشتعل لوگوں نے ایک شخص کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرکے پولیس تھانہ اور موبائل کو آگ لگا دی۔ سوات میں …
Read More »خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر چڑھائی کرنے والوں کے خلاف مقدمے کا. فیصلہ
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھ کر خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر پیش آنے والے واقعات پر مدد مانگ لی ہے۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن …
Read More »گرمی سے بچنے کیلئے نہروں میں نہاتے ہوئے 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
عید کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی بچنے کے لیے نہروں میں نہاتے ہوئے 6 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں کو لاشیں نکالنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک لاش اب تک نہیں مل سکی۔کوہاٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود دو مختلف واقعات …
Read More »کرم دھماکے میں ہلاکتیں 6 ہو گئیں
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے 1 اور زخمی جان کی بازی ہار گیا ہے۔یاد رہے کہ 16 جون …
Read More »لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا۔ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق خیبر میں لنڈی کوتل کے علاقہ مزرینہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صحافی اور لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر محمد …
Read More »قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد
پاکپتن میں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کے لیے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش خراب گاڑی سے بر آمد کرلی گئی۔ پولیس تھانہ چک بیدی اور کرائم سین کی ٹیموں نے ضروری شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس کے مطابق ورکشاپ پر کھڑی گاڑی میں دم گُھنٹے سے …
Read More »سیاسی بحث کے دوران فائرنگ سے سرکاری افسر چچا سمیت قتل
مٹیاری کے نواحی گائوں میں سیاسی بحث کے دوران گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایس ایس پی افسر اپنے چچا سمیت قتل کردیے گئے۔ ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت سچیڈنو کاکا اور اللہ بچایو کاکا کے نام سے ہوئی ہےاور قتل ہونے والا نوجوان سچیڈنو کاکا منسٹری …
Read More »لاڑکانہ جیل میں پرانی دشمنی پر قیدی قتل
سینٹرل جیل لاڑکانہ میں پرانی دشمنی پر قیدی قتل کردیا گیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق پولیس کانسٹیبل نے پرانی دشمنی پر قیدی کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔لاڑکانہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق مرنے والے قیدی نے کچھ عرصے قبل کانسٹیبل کے ماموں کو قتل کردیا تھا۔جیل سپرنٹنڈنٹ کا …
Read More »اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج : پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ رات احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر سمیت متعدد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے و شاہراہ عام …
Read More »