سیاسی بحث کے دوران فائرنگ سے سرکاری افسر چچا سمیت قتل

Share

مٹیاری کے نواحی گائوں میں سیاسی بحث کے دوران گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایس ایس پی افسر اپنے چچا سمیت قتل کردیے گئے۔ ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت سچیڈنو کاکا اور اللہ بچایو کاکا کے نام سے ہوئی ہےاور قتل ہونے والا نوجوان سچیڈنو کاکا منسٹری آف فنانس اسلام آباد میں ملازمت کرتا تھا۔پولیس نے تصدیق کی کہ جاں بحق دونوں افراد آپس میں چچا اور بھتیجا ہیں، پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشیں تعلقہ ہسپتال منتقل کردیں۔ادھر ذرائع کے مطابق ملزم فاروق کاکا نے فائرنگ کرکے چچا اور بھتیجے کو قتل کیا ہے۔مقتول کے والد نے بتایا کہ اس کے بیٹے کو نظام الدین کاکا نے قتل کروایا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar