لاہور کے علاقے چوہنگ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات منظر عام پر آئی ہے، اوباش افراد نے حرکتوں نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے میڈیکل کی کالج طالبہ کو قتل کردیا۔23طالبہ تزئین خان کا خاندان بیٹی کی تعلیم کیلئے سعودی عرب سے لاہور منتقل ہوا …
Read More »Crime
دہشتگردوں کا رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، عوام پولیس کی مدد کو پہنچ گئے
لکی مروت کے علاقے احمدزئی میں دہشتگردوں نے گزشتہ رات پولیس پوسٹ پر حملہ کر دیا، حملے کو ناکام بنانے میں علاقے کے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کی بھرپور مدد کی اوردہشتگرد بھاگ گئے۔لکی مروت میں عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ دہشتگردوں کے خلاف صف آراء …
Read More »بیوی نےاپنی سالگرہ پر شوہر قتل کر ڈالا
سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ریئل اسٹیٹ ڈیولپر …
Read More »توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر
توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر کردیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق وزرات داخلہ کی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا، عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی۔سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی …
Read More »پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ
اپر دیر میں چکیاتن کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ورکرز کنونشن میں جانے والوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ہولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔دیربالا میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے …
Read More »خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور خاور مانیکا کی سابق بیوی بشریٰ بی بی عرف پنکی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے خاور نے انصاف کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی دی خاور مانیکا نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک …
Read More »جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق شہری نے جنرل ریٹائرڈ باجوہ …
Read More »غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔فرحت اللّٰہ بابر کی درخواست پر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم دسمبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ …
Read More »بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے فائرنگ کرکے دلہا مار دیا
سرگودھا میں بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے گھر آئی بارات پر فائرنگ کردی۔بھاگٹانوالہ میں دلہن کے بھائیوں کی بارات پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، باراتیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔پولیس حکام کے مطابق دلہن کے چار بھائی ہیں، 2 بھائی بہن کی شادی پر راضی نہیں …
Read More »