غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share

سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔فرحت اللّٰہ بابر کی درخواست پر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم دسمبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک تین رکنی بینچ میں شامل ہیں۔رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar