سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے …
Read More »Crime
سانحہ 9مئی کیسز کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج او ایس ڈی مقرر
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کرنے والے لاہور کی انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کو کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے عہداہ سنبھالتے ہی پہلا تبادلہ کر دیا، 9 مئی کے کیسز کی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے۔سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فوجی …
Read More »جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب نے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔تقریب میں سینئر وکلاء اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔حلف اٹھانے کے بعد چیف …
Read More »کینیڈا میں فائرنگ میں سری لنکن فیملی کے 6 افراد قتل
کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں سری لنکن فیملی کے 4 کمسن بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل اوٹاوا میں قتل ہونے والے تمام افراد کچھ ہی عرصہ پہلے کینیڈا منتقل ہوئے تھے، انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔مارے گئے افراد میں 35 برس کی ماں اور چار بچے …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے سینیئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے حکم دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دےدیا۔سپریم جوڈیشل کونسل نےمظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی سفارش کر تے ہوئے اپنی رائے منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں آپریشنز: دو دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں 2 مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا، جبکہ ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران دہشتگرد منصور ہلاک ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں سے …
Read More »فلائٹ میں تاخیر کیلئے بم کی دھمکی دینے والا مسافر گرفتار
ممبئی میں بیوی کے جہاز میں نہ پہنچنے پر فلائٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق 42 سالہ شہری ولاس بکادے اور ان کی اہلیہ نے بنگلورو سے ممبئی کیلئے اڑان بھرنی تھی لیکن ولاس کی اہلیہ فلائٹ کیلئے بورڈنگ …
Read More »حسن اور حسین نواز عدالت میں پیش ہونا چاہتے: وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیلئے درخواستیں دائر
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹِ گرفتاری کی معطلی کی درخواستیں دائر کر دی گئیں۔احتساب عدالت میں آصف علی زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس …
Read More »