سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 ددہشت گرد ہلاک

Share

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ باردو برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں کلیرنس آپریشن جاری ہے

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور

Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز …