جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

Share

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب نے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔تقریب میں سینئر وکلاء اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔حلف اٹھانے کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 38 رہ گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد 22 ہوگئی۔جسٹس شجاعت علی خان لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے۔جسٹس صداقت علی خان انتظامی کمیٹی کا حصہ بن گئے۔

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …