تحریک انصاف کے سینیٹ اراکین نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا، خط میں پی ٹی آئی کے ارکانِ سینیٹ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو بتایا ہے کہ 13 اکتوبر کی رات ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کی رہائش گاہ پر …
Read More »Crime
سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کے دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا گیا۔کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیملزم شاہزیب جتوئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں کہا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی نامہ ہو چکا ہے۔ …
Read More »بیرسٹر فہد ملک قتل کیس : ملزمان کو پچیس پچیس سال قید کی سزا
بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے تینوں ملزمان کو عدالت نے پچیس 25 سال سزا سنا دی۔ اسلام آباد کے سیشن جج عطاء ربانی نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ملزمان راجہ ارشد، نعمان کھوکھر اور ہاشم کو عمر قید کی سزا سنائی۔اس سے قبل مرکزی ملزم راجہ ارشد کو …
Read More »عدالت کسی سے غیر ضروری وضاحت طلب نہیں کرے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کی اعتزاز احسن کے خلاف درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدالت کسی سے غیر ضروری وضاحت طلب نہیں کرے گی، ہمارے …
Read More »کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی فورس سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کےمطابق کوئٹہ کے علاقے خاران میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان …
Read More »لاہور: فالوورز اورلائکس کی ہوس،ایک ون ویلر کے ہاتھوں دوسرا ون ویلر قتل
صوبائی دارالحکومت لاہور میں 2 اکتوبر کو 22 سالہ نوجوان کا قتل سوشل میڈیا پر شہرت کی ہوس میں کیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق مقتول اور ملزم ون ویلنگ میں ایک دوسرے کے حریف بنے۔ ون وہیلنگ کا شوق ٹک ٹاک پر فالوورز اورلائکس کی ہوس نے ایک نوجوان کو …
Read More »کراچی: کار سے حاملہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد،دوست گرفتار
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں کار سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کا دوست دور وز قبل اسے ساتھ لے گیا تھا، خاتون حاملہ تھی اور دوست نے دو روز قبل ہی اُس کا آپریشن کروایا تھا۔پولیس نے خاتون کے دوست …
Read More »عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات، اسلام آباد پولیس الرٹ
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیرقانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیےگئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی کو تعینات کیا گیا ہے، اسلام آباد کے …
Read More »شیخ رشیدٹیکس ریکارڈ سمیت ایف بی آر طلب
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ایف بی آر نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکو نوٹس بھیجا ہے جس میں انہیں ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونےکی ہدایت کی ہے۔ نوٹس کے متن میں شیخ رشید سےکہا گیا ہےکہ وہ …
Read More »راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس: عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر نیب نے شکنجہ کس دیا
نیب نے راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ دستاویزات کے مطابق نیب نے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم برائے احتساب و احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن …
Read More »