عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات، اسلام آباد پولیس الرٹ

Share

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیرقانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیےگئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی کو تعینات کیا گیا ہے، اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar