اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔اسرائیل کے وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’ دی ٹیمپل ماؤنٹ‘ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ کسی ایک کے لیے مخصوص …
Read More »Crime
سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت
سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھے، الیکشن کمیشن تحریک …
Read More »یوکرین کامیزائل حملہ، 400 روسی فوجیوں کو مارنےکادعویٰ
یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھےدوسری جانب روس کی طرف …
Read More »ارشدشریف قتل کیس ازخود نوٹس، سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کا از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 5 جنوری کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کی جانب سے صحافی ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس کی سماعت دن ایک بجے …
Read More »سینکڑوں دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس، اسلحہ و بارود کے ڈھیر برآمد، کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رپورٹ
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے 2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع سے 244 دہشت گرد گرفتار کرکے صوبے کو بڑی دہشت گردی سے محفوظ بنایا گیا ۔حکام کے مطابق گرفتار …
Read More »میکسیکو ایئرپورٹ: ایلومینیم ورق میں لپٹی 4 انسانی کھوپڑیاں برآمد
امریکی ریاست میکسیکو کے کوئریتارو ایئر پورٹ پر ایلومینیم ورق میں لپٹی چار انسانی کھوپڑیاں برآمد کر لی گئیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے ہوائی اڈے پر ایک پیکج کے اندر سے چار انسانی کھوپڑیاں دریافت ہوئی ہیں جنہیں کورئیر کے ذریعے امریکہ بھیجا جانا تھا۔نیشنل گارڈ …
Read More »افغانستان: کابل میں فوجی ہوائی اڈے کےباہر زوردار دھماکے،متعددافراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے، افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم اس کی نوعیت نہیں بتائی۔ عبدالنافی تکور کے مطابق کابل ملٹری ایئرپورٹ کے باہر دھماکے میں ہمارے …
Read More »ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں، لاہور کاپہلا نمبر
گزشتہ سال 2022ء میں بھی موٹرسائیکل سوار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں پہلے نمبر پر رہے گزشتہ سال مجموعی طور پر 22 لاکھ 91 ہزار 565 موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی، 3 لاکھ 72 ہزار 148 کار، جیپ ڈرائیورز نے بھی ٹریفک قوانین کی …
Read More »سرکاری ہیلی کاپٹر کا غلط استعمال،سابق سربراہ مملکت کو7سال قید کی سزا
سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر میانمار کی سابق سربراہ مملکت کو سزا سنا دی گئی۔ کرپشن کے مختلف مقدمات میں پہلے سے سزا یافتہ میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال کی قید سنا دی گئی۔میانمار کی نوبل …
Read More »نومسلم سابق امریکی باکسراینڈریوٹیٹ ریپ کیس میں گرفتار
آن لائن اثر و رسوخ رکھنے والے سابق امریکی باکسر اینڈریو ٹیٹ کو رومانیہ میں ریب اور انسانی اسمگلنگ کے الزام میں دیگر تین ساتھیوں کے ہمراہ حراست میں لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار چاروں مشتبہ افراد نے ایسا منظم جرائم …
Read More »