Crime

لاہور ڈیفنس میں سیلون مالکن و ماڈل پر حملہ، خاتون کے شوہر کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی سیشن عدالت نے ڈیفنس میں سیلون مالکن اور ماڈل زینب جمیل پر حملے کے الزام میں خاتون کے شوہر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ماڈل زینب جمیل پر فائرنگ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نے ماڈل زنیب جمیل کے شوہر محمد جمیل …

Read More »

جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم کے نام کی منظوری متفقہ طور پر دی گئی ہے۔جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائی کورٹ کی …

Read More »

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی …

Read More »

مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی، جس کے بعد کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان سے گزرنے والی 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو …

Read More »

جیل سے 20 قیدی پولیس اہلکار کو یرغمال بناکر فرار

راولاکوٹ ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے بیس قیدی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا کر دن دیہاڑے فرار ہو گئے۔ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب جیل سنتری قیدیوں کو بیرکوں سے باہر نکالنے کےلئے دروازہ کھولنے گیا۔ چند قیدی پہلے سے مرچیں لئے تیار تھے، جو سنتری کی آنکھوں …

Read More »

پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی

پنجاب کے شہر پتوکی میں ری فلنگ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔پتوکی میں ری فلنگ کے دوران ہونے والے دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔گزشتہ …

Read More »

کوہ سلیمان رینج میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 6 ہوگئی

مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں اور کئی گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ بلوچستان میں 5 روز سے جاری بارشوں سے اموات کی تعداد 6 ہوگئی۔مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش …

Read More »

کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔افسوس ناک حادثہ کندھ کوٹ میں مچھی بنڈو انڈس ہائی وے پر پیش آیا، جہاں پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں …

Read More »

اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کےدرمیان جھگڑا، حوالاتی شدید زخمی

راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔جیل میں جھگڑے کے نتیجے میں ایک حوالاتی زخمی ہو گیا جس کے بعد واقعے کا مقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں تین حوالاتیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے …

Read More »

ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کرانے والا گروہ گرفتار

ڈی آئی جی لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کرانے والا 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران کشور نے کہا کہ گرفتار ملزمہ کے انکشاف پر 3 لڑکیوں کو فیصل آباد سے بازیاب کرالیا گیا۔انہوں …

Read More »
Skip to toolbar