اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کےدرمیان جھگڑا، حوالاتی شدید زخمی

Share

راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔جیل میں جھگڑے کے نتیجے میں ایک حوالاتی زخمی ہو گیا جس کے بعد واقعے کا مقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں تین حوالاتیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق تینوں حوالاتیوں نے بیرک نمبر 2 سے حوالاتی کو بلا کر تشدد کیا، جھگڑے کے دوران حوالاتی کی ناک، پیشانی اور بازو پر زخم آئے

Check Also

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

Share مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی …