Crime

نقیب اللّٰہ قتل کیس میں سابق پولیس افسر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نےپولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔کیس …

Read More »

وفاقی وزارت داخلہ نےعمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدیآئی جی ریلوے راؤ سردار علی خان کو جے آئی ٹی کا کنونیئر مقرر کر دیا گیا، آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی کے نمائندے بھی جے آئی ٹی میں …

Read More »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں کاروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھرمیں منشیات کےخلاف مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرتے ہوئے 5ملزم گرفتار کرلیے ۔ترجمان اےاین ایف کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کےقریب اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتارکرلیا ، ملزم سے10 کلو …

Read More »

شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کی، عمران خان کا اعتراف

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کرلیا ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف دس ارب روپے کے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی ۔ عمران خان سے ویڈیو …

Read More »

نجی سکول کی طالبہ پر تشدد ، 3 طالبات کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی سکول کی طالبہ پر تشدد کے واقعہ میں 3 طالبات کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی ۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی سکول کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت …

Read More »

آئی سی سی سے بھـی آن لائن فراڈ ہوگیا

آئی سی سی سے ملتی جلتی کسی فراڈ کمپنی نے خود کو آئی سی سی کا وینڈر ظاہر کرتے ہوئے 4مختلف مواقع پر اتنی خطیر رقم کی ادائیگی کروائی۔ آئی سی سی سے ملتا جلتا ای میل آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے جعل سازی کی گئی، کونسل حکام اس معاملے …

Read More »

ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دے دیا

ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل نے سلیمان شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر فاروق باجوہ اور تفتیشی افسر ضمنی چالان …

Read More »

روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم بنا لیا

روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم بنا ڈالا جو سمندر میں سونامی پیدا کر دے روس کا تیار کردہ جدید ایٹم بم ساحلی شہر کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایٹم بم کی خصوصیت یہ ہے کہ …

Read More »

رات 10 بجے کے بعد کھلی رہنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپےجرمانے کاحکم

لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔سیکرٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے، سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے …

Read More »

سپریم کورٹ کا کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کاحکم

سپریم کورٹ نے کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں کرک مندر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار عدالت میں پیش ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کرک تیری مندر کی تعمیر ہو چکی …

Read More »
Skip to toolbar