Crime

لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، عدالت نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے …

Read More »

سانحہ 9 مئی کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ کو نظر بند کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کو 30 دن کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، لیگل ٹیم نے نظربندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پرنظربند کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن …

Read More »

شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد

لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر دو درجن افراد گرفتار جب کہ 25 لاکھ روپے سے زائد جرمانے بھی عائد کردیے گئے ہیں۔نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے پنجاب میں شادی ایکٹ کے تحت ٓتقریبات …

Read More »

یونان میں قتل کرکے پاکستان آنے والا شخص گھر کے سامنے مارا گیا

یونان میں مبینہ قتل کرکے پاکستان لوٹنے والا شخص گھر کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مارا گیا۔وزیرآباد کے علاقہ جناح کالونی کی گلی نمبر 32 کے رہائشی نوجوان بلال وڑائچ کو نامعلوم افراد نے شناخت کرنے کے بعد اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا جب وہ …

Read More »

ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے قتل کا 51 سال بعد سراغ لگا لیا

ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا بلآخر 51 سال بعد سراغ لگا لیا۔ 30 نومبر 1972 کو 16 سالہ یون لیروکس کو کنگ ٹاؤن شپ میں بڑے بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔ اس کی لاش ٹورنٹو کے جین اور کیل کے علاقے میں ایک …

Read More »

امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ جیل حکام

امریکی وفد نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ کرنے والے امریکی وفد میں گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، ڈونالڈ سزولومیئر، مارک رائس اور پیٹر رچ شامل تھے۔اڈیالہ جیل کے دورے کے دوران امریکی وفد نے مسیحی حوالاتیوں اور قیدیوں …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کے شواہد مل گئے، کیس تیار

نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مبینہ کرپشن کا ایک اور کیس تیار کر لیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو دونوں کے خلاف اہم شواہد بھی مل گئے ہیں۔نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی …

Read More »

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اظہارِ عدم اعتماد

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ میں مقرر کرنے کی استدعا کی …

Read More »

انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں تنویر خالد اور جہانگیر گل شامل ہیں۔حکام نے …

Read More »

سائفر کیس، گواہ کا بیان اور امریکا سے آنیوالے سائفر کا آفیشل نمبر سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کے گواہ کا بیان اور امریکا سے آنے والے سائفر کا آفیشل نمبر سامنے آگیا۔گواہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ جس مشین پر سائفر موصول ہوا اس کا نام عدالت میں نہیں بتایا …

Read More »
Skip to toolbar