
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کے گواہ کا بیان اور امریکا سے آنے والے سائفر کا آفیشل نمبر سامنے آگیا۔گواہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ جس مشین پر سائفر موصول ہوا اس کا نام عدالت میں نہیں بتایا جاسکتا کیونکہ یہ سیکرٹ ہے اور اسے عدالتی کارروائی میں سامنے نہیں لاسکتا