نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹرریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور کابینہ ڈویژن کو طارق ملک کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری …
Read More »Crime
دس دن سے ایک ہی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، دوائی نہ ہی ڈاکٹر کی سہولت ہے،پرویز الہٰی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جس سیل میں مجھے رکھا گیا ہے اس میں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں، ٹانگیں ٹیڑھی کر کے سیل میں رہنا پڑتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ دس دن …
Read More »اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری سے اظہارِ لاعلمی
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنےکی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا، علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت …
Read More »چئیرمین پی ٹی آئی کے الزامات غلط ثابت، انسانی حقوق کمیشن کو جیلوں میں خواتین پر تشدد کے شواہد نہیں ملے
انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پرجاری تحقیقات میں ایک بھی الزام کی تصدیق نہیں ہوسکی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کے بعد پارٹی ورکرز کی گرفتاری کے بعد یہ الزام عائد کیا تھا کہ خبریں …
Read More »ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے …
Read More »شمالی وزیرستان: میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک2 زخمی ہوگئے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، جرم کا اعتراف کرلیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تحقیق کی گئی اور انہیں ایف آئی آر پڑھ کر سنائی گئی جب …
Read More »میو اسپتال لاہور میں زخمی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
لاہور کے میو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ کرکے زخمی شہری کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا۔زخمی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، ویڈیو میں ملزم اور مقتول دونوں کی شناخت ہو گئی۔سی سی ٹی وی …
Read More »بغیر رجسٹریشن پاکستان میں روپوش ساڑھے7 لاکھ افغان مہاجرین کی تلاش شروع
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین میں سے ساڑھے7 لاکھ نے اپنی رجسٹریشن کی تجدید نہیں کرائی ہے، ان افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے دستاویز کے مطابق 2006 سے 2023 تک 35 لاکھ 7 ہزار 295 افغانیوں نے رجسٹریشن کرائی، نادرا ریکارڈ کے مطابق 13 لاکھ 3 ہزار 636 …
Read More »سانحہ 9 مئی واقعات: جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت
سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی ہے۔شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے جو راولپنڈی کا رہائشی ہے، راجہ دانش نے 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کر کے بے شرمی کی تمام حدیں پار …
Read More »