ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے کارروائیاں کرکے خواتین کی تصاویر شیئر کرنے پر دو ملزمان کو گرفتار کیا جن میں جان …
Read More »Crime
عمران خان کی 190 ملین پاونڈ کیس میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر کردی، اور احتساب عدالت نے فریقین کو نوٹس بھی جاری کردیے ہیں۔190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری …
Read More »لاہور میں کالج کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ روپے تاوان طلب
لاہور کے علاقے ملت پارک میں نجی کالج کی طالبہ کو اغواء کر لیا گیا، نامعلوم اغواکاروں نےتاجروالد سے30لاکھ روپے تاوان مانگا ہے۔لاہور میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کا سلسلہ رک نہ سکا اور اب ملت پارک میں نجی کالج کی طالبہ کو اغواء کرلیا گیا ہے۔پولیس حکام نے …
Read More »تحریک انصاف کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 42 کارکنان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے۔سوات کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔پی ٹی …
Read More »توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے
سابق وزیراعظم نوازشریف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز نیب کے سوالات کا جواب جمع کرادیا تھا۔سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں اور انہوں نے نیب کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن: چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت شروع ہوگئی ہے، جس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد ہوسکتی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت جاری ہے، ممبر سندھ …
Read More »توشہ خانہ کیس: نوازشریف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔نوازشریف …
Read More »اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج
اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمہ تھانہ آئی نائن میں عثمان مقبول کے اغوا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن میں کہا کہ گزشتہ روز میرے بیٹے کو فیض آباد سے گجرخان کی سواری ملی …
Read More »سکھ رہنما قتل کیس : امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا
کینیڈا نے ایک اور سکھ رہنما کے قتل کی سازش سے متعلق امریکی انکشاف کے بعد بھارت سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکا ننے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ نے اس نے سکھس فار جسٹس کے رہنما …
Read More »منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی اشتہاری قرار، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں
اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری کی کاروائی شروع کر دی، اور مونس الہیٰ سے متعلق مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں کردیے گئے ہیں۔ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اور عدالتی حکم پر مونس الٰہی …
Read More »