لاہور میں ریس کورس کے علاقے میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، لٹنے والا خود ہی مرکزی ملزم نکلا، پولیس نے واردات میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی اقبال ٹاؤن زنیر چیمہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں منصور، نوید، دانش اور فرمان شامل ہیںانکا …
Read More »Crime
ہی ٹی آئی رہنما اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اسد قیصر کو صوابی جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا، پولیس پی ٹی آئی کے رہنما …
Read More »لاہور کار حادثہ: کم عمر ملزم کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ڈیفنس کار حادثے کا کم عمر ملزم افنان شفقت کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منطور کرلیا۔لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6 افراد کو ہلاک کرنے کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) کی ایڈمن جج عبہر …
Read More »شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی کرنے والا اوباما کا سابق مشیر گرفتار
نیویارک میں حلال اشیاء فروخت کرنے والے کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سابق امریکی سفارت کار اسٹورٹ سلڈووٹزکو گرفتارکرلیا گیا، سابق امریکی صدر اوباما کے سابق مشیر کو متعدد الزامات کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق نیو یارک پولیس نے سلڈووٹز پر دوسرے درجے کی ہراسانی، نفرت …
Read More »اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت شروع
اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیرسماعت کررہے ہیں۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت جاری ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیرسماعت کررہے ہیں۔نیب کے پراسیکیوٹر مظفرعباسی ٹیم کے ہمراہ …
Read More »سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو 28 نومبر کو پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج …
Read More »حکومت کا 18 لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہریوں کے اہلخانہ کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے 18 لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے لاپتہ شہریوں کے اہلخانہ کو معاوضہ …
Read More »بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی۔بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے …
Read More »جمرود لالاکنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکارشہید
جمرود لالا کنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیام جب کہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔خیبر ایجنسی کے شہر جمرود میں واقع لالا کنڈاو چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کردیا، فائرنگ کے …
Read More »امریکا، کینیڈا سرحد پر دھماکا: تحقیقات جاری
امریکا اور کینیڈا کی سرحد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کے واقعے میں دہشت گردی کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔این بی سی نیوز کے مطابق ایف بی آئی نے بُدھ کی رات کو کہا کہ سرحد کے قریب ہونے والے دھماکے کو پولیس …
Read More »