Crime

بھارت کاپاکستان اور چین کی سرحدوں پر مزائل نصب کرنیکا فیصلہ

بھارت نے پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ بیلسٹک میزائلوں کو نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نصب کیے جانے والے پرالے بیلسٹک میزائل 150 سے 500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، بیلسٹک میزائلوں کی رینج کو افواج کی خواہش پر …

Read More »

ایم این اے چودھری اشرف کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا، چودھری محمد اشرف پر سرکاری اراضی پر قبضے، جعلسازی اور فراڈ کے الزامات ہیں۔گرفتار ملزم چودھری محمد اشرف ساہیوال کے حلقہ نمبر 161 سے مسلم لیگ (ن) کے ممبر نیشنل …

Read More »

واز، زرداری، گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلہ احتساب عدالت نمبر 3 کے انچارج جج محمد بشیر کی جانب سے جاری کیا گیا۔اسلام آباد …

Read More »

امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں امریکیوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان میں موجود مریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں امریکیوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کردیا، اسلام آباد سے جاری بیان میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کو نجی ہوٹل نہ جانے کا انتباہ جاری کردیا۔امریکی سفارت خانے نے انتباہ میں کہا کہ سفارت خانے کے …

Read More »

قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات جاننے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک سربراہان مملکت کو بیرون ملک سے کتنے تحائف ملے؟ توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کے حصول کیلئے شہری کی دائر درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے، …

Read More »

چور10فٹ لمبی سرنگ کھودکر بینک سےسونا چُرا لے گئے

چوروں نے بینک کے لاکرز والے حصے تک پہنچنے کے لیے 10 فٹ لمبی اور 4 فٹ چوڑی سرنگ کھود دی اور بآسانی سونا چرا کر فرار ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر کان پور میں چوروں نے فلمی انداز میں چوری کی واردات کر ڈالی ،بینک منیجر حسب …

Read More »

روس کا یوکرین پر فضائی حملہ، 10ہلاک

روس کا یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہر خیرسون کے رہائشی …

Read More »

بیٹی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ماں گرفتار

اپنی ہی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے کے الزام میں امریکی خاتون کوگرفتار کرلیا گیا۔ ریاست مشی گن کی رہائشی کیندرا گیل لیکاری نامی خاتون اپنی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو ایک سال سے زائد عرصے تک بیوقوف بناتی رہی اور ہراساں …

Read More »

اسلام آبادخودکش دھماکہ: تفتیش کےلیے8 رکنی جےآئی ٹی بنانےکا فیصلہ

اسلام آباد کے سیکٹر ٹین آئی میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی نے چیف کمشنر سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے میں …

Read More »

کراچی: پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 30 ملزمان گرفتار

مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 ملزمان گرفتار کرلئے۔ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق آپریشن کے دوران اشتہاری و مفرور ملزمان سمیت 30 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار دو ملزمان تھانہ مومن آباد میں درج پولیس …

Read More »
Skip to toolbar