بھارت کاپاکستان اور چین کی سرحدوں پر مزائل نصب کرنیکا فیصلہ

Share

بھارت نے پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ بیلسٹک میزائلوں کو نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نصب کیے جانے والے پرالے بیلسٹک میزائل 150 سے 500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، بیلسٹک میزائلوں کی رینج کو افواج کی خواہش پر مزید بھی بڑھایا جا سکتا ہے۔وزارت دفاع کی منظوری کے بعد خریدے جانے والے 120 پرالے بیلسٹک میزائلوں کو پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ نصب کیا جائے گاواضح رہے کہ بھارت نے گزشتہ سال 21 اور 22 دسمبر 2021 کو ان میزائلوں کے دو کامیاب تجربات کیے تھے جب کہ افتتاح ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف آنجہانی جنرل (ر) بپن راوت نے کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar