سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ا حسن …
Read More »Crime
اشتعال انگیز تقریر کیس: ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری
کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو تین مقدمات سے بری کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج …
Read More »جلسےاوردھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ کل عدالت طلب
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائی …
Read More »لانگ مارچ کے دوران شاہ محمود قریشی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی
پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی لانگ مارچ کے دوران زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے کنٹینر …
Read More »نومبر تحریک انصاف پر بھاری پڑ گیا، عمران خان سمیت مرکزی قیادت ایف آئی اے طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کوسائفر آڈیو لیک معاملے میں نوٹسز جاری کردیے۔ سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری اس نوٹس کے ذریعے عمران خان کو کل دن 12 بجے ایف آئی اے میں پیش ہونے کی …
Read More »جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس، جوڈیشل کمیشن کی سفارش
اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے آئینی فورم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوا چیف جسٹس اور چیئرمین جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کیلئے نامزد جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور کیا گیا جسکے بعد جوڈیشل …
Read More »دعا ہے کہ ہم سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میری دعا ہے کہ ہم سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں۔جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سائل اور …
Read More »نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری
توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق عدالتِ عالیہ …
Read More »عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت سماعت کیلئے 2 نومبر کو مقرر کرلیا ہے ، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 2 نومبر کو سماعت کرے گا ،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب …
Read More »شہبازگل کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ شہباز گل کا نام ضلعی انتظامیہ کی سفارش اور وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے ۔شہباز گل پر درج مقدمات اور عدالتی کارروائی کے باعث نام ای …
Read More »