چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور خاور مانیکا کی سابق بیوی بشریٰ بی بی عرف پنکی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے خاور نے انصاف کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی دی خاور مانیکا نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک …
Read More »Crime
جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق شہری نے جنرل ریٹائرڈ باجوہ …
Read More »غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔فرحت اللّٰہ بابر کی درخواست پر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم دسمبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ …
Read More »بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے فائرنگ کرکے دلہا مار دیا
سرگودھا میں بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے گھر آئی بارات پر فائرنگ کردی۔بھاگٹانوالہ میں دلہن کے بھائیوں کی بارات پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، باراتیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔پولیس حکام کے مطابق دلہن کے چار بھائی ہیں، 2 بھائی بہن کی شادی پر راضی نہیں …
Read More »میں ہیلمٹ کیوں پہنوں، 21 ویں گریڈ کا لاء افسر پولیس پر برہم
ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اہلکار نے ہیلمٹ نہ پہننے پر ایک شخص کو روکا تو خود کو سرکاری افسر بتانے والے شخص نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔وائرل ویڈیو میں ہیلمٹ نہ پہننے والے شخص کو پولیس اہلکاروں …
Read More »سانحہ 9 مئی :بغاوت کی دفعات شامل، عمران خان نامزد
سانحہ 9 مئی کے واقعات میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئی ہیں، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے جہاں ان مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے بتایا، وہی انوسٹی گیشن ونگ کی کارکردگی پر بھی بات ہوئی۔پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ …
Read More »فیض آباد دھرنا تحقیقات میں پنجاب، اسلام آباد بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ
فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب بھی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کی تحقیقات کے لیے بنائے گے انکوائری کمیشن کی جانب سے پنجاب اور اسلام آباد کی بیورو کریسی کو بھی طلب کرنے …
Read More »بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کرلیا۔فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ In a swift #operation, @IndiaCoastGuard Ship Arinjay apprehended #Pakistani boat Naz-Re-Karam with 13 crew on 21 #November 2023⛴️ …
Read More »بحریہ ٹاؤن کے برطانیہ سے آئے 190 ملین پاؤنڈ وفاقی حکومت کو منتقل
عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی سندھ حکومت کو دینے حکم دیا ہے۔بیرون ملک سے آنے والی رقم جو اس وقت کے زرمبادلہ کے حساب سے 35 ارب روپے بنتی تھی حکومت پاکستان کو دی جائے گی جبکہ بحریہ ٹاؤن کی …
Read More »ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول
بھارتی شہر ممبئی ائرپورٹ کے ٹرمینل نمبر دو کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ’ای میل ’موصول ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے جمعرات کو ممبئی کے بین الاقوامی ائرپورٹ کو ایک ای میل بھیجی، جس میں ”دھمکی“ دی گئی ہے۔ای میل میں کہا کہ ائرپورٹ …
Read More »