سانحہ 9 مئی :بغاوت کی دفعات شامل، عمران خان نامزد

Share

سانحہ 9 مئی کے واقعات میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئی ہیں، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے جہاں ان مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے بتایا، وہی انوسٹی گیشن ونگ کی کارکردگی پر بھی بات ہوئی۔پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں دفعہ 120 بی اور 120 اے عائد کردی گئیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی ان مقدمات میں نامزد اور شامل تفتیش کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar