Crime

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف آمنہ ملک کی شکایت پر غور …

Read More »

ڈیفنس لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس بڑی پیش رفت

ڈیفنس لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم افنان کے ساتھ کار میں موجود دوست ابراہیم کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے وقت گاڑی میں 4 دوست افنان، ابراہیم، …

Read More »

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز: آئی جی نواز شریف کی پیشی پر سیکیورٹی یقینی بنائیں، سرکلر جاری

رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سرکلر جاری کردی، جس میں آئی جی اسلام آباد کو کہا گیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کو یقینی بنائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ایون …

Read More »

جسٹس مظاہر علی نقوی نے جوڈیشل کونسل میں دفاع کیلئے مہنگے وکلا کی خدمات حاصل کر لیں

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اپنے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کے لئے ملک کے معروف وکلا کا انتخاب کیا ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف درخواستوں پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، جس میں استدعا کی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر …

Read More »

تفتیشی افسران کو لاپتہ کرنیوالے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران تفتیشی افسران پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسران کو شہریوں کو لاپتہ کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی …

Read More »

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس شہرام سرور چوہدری آج درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ خدیجہ …

Read More »

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے سرکاری وکیل کو مہلت

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سمیت …

Read More »

ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ہلاک افراد کی شناخت نواب خان اور شہزادی کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم علی خان کو موقع سے گرفتار کیا گیا، جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔دونوں مقتولین …

Read More »

نواز ،عمران اور سپریم کورٹ کے 2ججز کے لیے اہم عدالتی ہفتہ

اہم عدالتی ہفتہ آج سے شروع ہوگا جو دو سابق وزرائے اعظم عمران خان ‘نوازشریف اورسپریم کورٹ کے دوججزجسٹس سردار طارق اور جسٹس مظاہرنقوی سے متعلق فیصلوں کا امکان ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج عمران خان اورکل نواز شریف کے مقدمے کی سماعت ہوگی جبکہ آج سپریم جوڈیشل کونسل …

Read More »
Skip to toolbar