Crime

تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد گرفتار

منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، حالانکہ حاجی امتیاز نے مختلف مقدمات میں …

Read More »

جعلی کمپنی ظاہر کرکے 40 شہریوں کو برطانیہ بھیجنے والے دو ملزمان گرفتار

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے جعلی کمپنی کے نام پر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔امیگریشن حکام کے مطابق کراچی کے علاقے طارق روڈ سے گرفتار ہونے والے ملزمان میں عمر عاصم اور حارث خان شامل ہیں، جو امگرا لمیٹڈ کے …

Read More »

پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل

وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا ایس آر او جاری کردیا گیا ہے۔ ایس آر آو کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد …

Read More »

سانحہ 9 مئی واقعات: فرانزک ٹیم عمران خان کا پولی گرافک، وائس میچنگ، فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کرنے اڈیالہ جیل میں موجود

سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کرنے کے لیے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) کی ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔لاہور پولیس کی ٹیم 12 انسپکٹرز پر مشتمل ہےجس کے سربراہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر کارکنان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا جہاں پی …

Read More »

توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی۔نیب ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور …

Read More »

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے فرانزک ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی جو لاہور میں درج 9 مئی واقعات کی تفتیش کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کا پہلی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرے گی۔واضح رہے کہ لاہور پولیس کو عمران خان کا 10 روزہ …

Read More »

پولیس کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل نیٹ ورک پر چھاپہ، بیرسٹر گوہر خان سمیت متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد نے پولیس ڈیجیٹل نیٹ ورک چلانے والے مرکز پر چھاپہ، ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز سرگرمیوں میں ملوث نیٹ ورک پکڑ لیا، پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت متعدد افراد گرفتار کیا گیا ہے، آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ڈیجیٹل نیٹ ورک چلانے والے …

Read More »

پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ رات گئے پشاور کے نواحی علاقے اورمڑ میں پیش آیا، جہاں پولیس چوکی پر نا معلوم حملہ آوروں نے اسنائپر گن سے فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے …

Read More »

گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار

لاہور کے علاقے سمن آباد میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو بازیاب کرالیا گیا، ملزم باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور میں سمن آباد کے علاقے میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو پولیس نے آزاد کروا لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں …

Read More »
Skip to toolbar