تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد گرفتار

Share

منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، حالانکہ حاجی امتیاز نے مختلف مقدمات میں ضمانت لے رکھی تھی۔اعجاز چوہدری نے مزید بتایا کہ پولیس حاجی امتیاز کی گرفتاری سے متعلق لاعلمی ظاہر کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar