Crime

میرے گھر پر تعینات4 اہلکار رشوت دے کر بھرتی ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہے،میرے گھر میں بھی 5 پولیس اہلکاروں میں 4 پیسوں پر بھرتی ہوئے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں پولیس ایس پی ٹریننگ کی جانب سے ریٹائرڈ ایس آئی پر مبینہ تشدد کیخلاف کیس …

Read More »

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اسلم سکھیرا گرفتار

اینٹی کرپشن نے سابق ضلع ناظم اسلم سکھیرا کو گرفتارکر لیا ہے اور بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما نے نےترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی۔محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے اور ترجمان کے مطابق سابق ضلع ناظم پاکپتن اسلم سکھیرا …

Read More »

نامعلوم مسلح افراد کی کالج بس پر فائرنگ، 2 طالبات زخمی

لاہور میں رائیونڈ کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نجی کالج کی بس پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے باعث 2 طالبات زخمی ہوگئی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمی طالبات کواسپتال منتقل کر دیا گیا، جہان ان کی …

Read More »

کوہستان میں لڑکی کا قتل: پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو …

Read More »

پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔پاکستان بار کے اندرونی معاملات میں سندھ ہائیکورٹ کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا …

Read More »

فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا

فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیشن نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو 29 نومبر بروز بدھ کو طلب کیا ہے، سابق وزیراعظم کا کمیشن کے روبرو بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ذرائع …

Read More »

کم عمر ڈرائیور بچی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ کا نام استعمال کرنے والے ملزمان گرفتار

پنجاب پولیس نے ڈرائیونگ کرنے والی کم عمر لڑکی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا نام استعمال کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نام استعمال کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر پولیس نے ملزم یاسین سمیت دو افراد کو گرفتار کرکے تھانہ …

Read More »

طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام

طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے دس ہزار امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر سے دوران تلاشی 10 ہزار ڈالرز برآمد …

Read More »

کوہستان میں لڑکے کیساتھ مبینہ تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل

کوہستان کے علاقے شریال میں سوشل میڈیا پر لڑکے کے ساتھ مبینہ طور پر تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کوخاندان کے افراد کی مشاورت پرقتل کیا گیا، لڑکی کے والد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی مسعود خان نے آج نیوز کو بتایا …

Read More »

بنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ، دو شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

بنوں کےعلاقے بکاخیل میں موٹر سائیکل سوارخودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت افغان باشندے کے طور پر ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے ایک …

Read More »
Skip to toolbar