اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں روڈ ایکسیڈنٹ سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا تذکرہ بھی ہوا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید …
Read More »Crime
عدالت نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا، کیس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے آج مزید 9 گواہان کو پیش کیا گیا، مجموعی طور پر نیب کے …
Read More »جعلی اوور بلنگ کرنے والے بجلی کمپنی کے کئی افسران گرفتار، سخت کارروائی کا حکم
عدالت نے جعلی بلنگ اور بوگس انٹریز کرنے کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کئے گئے گیپکو افسران کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔بدھ کو ایف آئی اے نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے گرفتار افسران اور ملازمین کو عدالت …
Read More »اڈیالہ جیل میں قائم عدالت کا نقشہ تبدیل، عمران خان کی میڈیا سے بات چیت پر پابندی عائد
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمات کی سماعت کیلئےاڈیالہ جیل راولپنڈی میں قائم کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کر دیا گیا۔کمرہ عدالت میں تین شیشے لگا دئے گئے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کر دی گئی۔اس کے علاوہ میڈیا باکس میں کوریج کے لئے …
Read More »زمین کے تنازع پر 2 برادریوں میں تصادم فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
لودھراں کے نواحی علاقے میں زمین کے تنازع پر دو برادریوں میں تصادم ہوا۔ ایک گروپ کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔نواحی گاؤں دوران والا چک نمبر 95 ایم میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈیرے پر بیٹھے چار افراد کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے …
Read More »عملیات‘ کی آڑ میں کروڑوں بٹورنے والے شخص کو قید بامشقت کی سزا
امریکا کی ایک عدالت نے کینیڈا اور فرانس کی شہریت رکھنے والے 57 سالہ پیٹرس رنر کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اُس پر میل آرڈر بزنس کے ذریعے ’عملیات‘ کے نام پر کم و بیش 15 لاکھ افراد کو دھوکا دینے والا الزام ثابت ہوگیا تھا۔ گزشتہ …
Read More »نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر
سانحہ 9مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے اے ٹی سی جج ملک اعجازآصف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ،جس کے بعد جج نے سماعت سے معذرت کرلی۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت …
Read More »نشئی شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں نشے کے عادی شخص نے اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں پیش آیا جہاں بیوی اور بیٹیاں باپ کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔مقامی پولیس نے بتایا کہ گروچرن پاڈیا …
Read More »لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا سیف سٹی کے زریعے گرفتار
پنجاب سیف سٹی کے زریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کرلیا گیا ۔ بلیک میلر لڑکے نے ٹک ٹاک پر لڑکی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں۔لڑکی نے الزام لگایا کہ لڑکے نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔ متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے …
Read More »نیب کی توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش
گاڑیوں سے متعلق توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم قائد نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ نیب نے سابق وزیر اعظم کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی۔توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد …
Read More »