Crime

نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن چوہدری غلام حسین جعلی دستاویزات پر قرض لیکر ہڑپ کرنے پر گرفتار

نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر پرسن چوہدری غلام حسین کو ایف آئی اے لاہور سرکل نے گرفتار کر لیا ہے بتایا گیا ہے کہ چوہدری غلام حسین کسی سیاسی یاصحافتی انتقام کانشانہ نہیں بنے بلکہ انہوں نے اپنے دو بیٹوں کے ساتھ مل کر جعلی دستاویزات تیار کیں …

Read More »

ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے پر گولیاں لگنے سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے 8 رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا، ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے پر …

Read More »

ذاتی طورپر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا, چیف جسٹس سپریم کورٹ

ذاتی طورپر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا نااہلی کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ …

Read More »

بیوی کی خودکشی، بھارتی شوہر ویڈیو بناتا رہا

بھارتی شہر کانپور میں بیوی کو خودکشی سے روکنے کے بجائے شوہر ویڈیو بناتا رہا اور پھر ویڈیو سسرال بھی بھیج دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں سنجیو گپتا نامی شخص نے جھگڑے کے بعد اپنی اہلیہ شوبیتا کو خودکشی سے روکنے کے بجائے اس کی …

Read More »

ایرانی شہر شیراز میں دہشتگرد حملے میں 15 زائرین جاں بحق، 2 دہشت گرد گرفتار

ایرانی شہر شیراز میں مزارشاہ چراغ پر دہشتگرد حملے میں 15 زائرین جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تین مسلح افراد نے مزار کے احاطے میں زائرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے۔ایرانی میڈیا …

Read More »

اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

انسپکٹر جنرل اسلام آباد اکبر ناصر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمے میں اکبر ناصر پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سی او او سیف سٹی لاہور ہوتے ہوئے ٹھیکے دینے میں دھوکا دہی کی۔اینٹی کرپشن کی ایف آئی آر کے مطابق اکبر …

Read More »

لانگ مارچ سے نپٹنے کے لیے پولیس،ایف سی کے پیچھے رینجرز اور پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم کردیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے 13086 افسران، اہلکار تعینات کیےجائیں گے، 2 ڈی آئی جیز ،4 ایس ایس پی، 11 ایس …

Read More »

ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کے دوران پمز ہسپتال میں ایکسرے اور سی ٹی اسکین

سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کے دوران ایکسرے اور سی ٹی اسکین کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ارشد شریف کی میت کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین کرنے کا فیصلہ کیا۔جس کے بعد ارشد شریف کی میت …

Read More »

اینکر پرسن ارشد شریف کی میت کو پوسٹمارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا

صحافی اور اینکر ارشد شریف کی میت قائدِ اعظم اسپتال سے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں کیا جائے گا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔اسپتال ذرائع نےبتایا …

Read More »

ارشد شریف کی نماز جنازہ جمعرات کو دن 2 بجے ہوگی، خاندانی ذرائع

کینیا میں فائرنگ سے ہلاک ہوئے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی میت پاکستان رات ایک بجے پہنچا کر اسلام آباد کے نجی اسپتال کے سرد خانے منتقل کر دی گئی تھی ۔ارشد شریف کی میت لے کر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے نے رات 1 بجے اسلام …

Read More »
Skip to toolbar