Crime

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل بینچ سے اعتراض واپس لے لیا

سپریم جوڈیشل کونسل کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے بینچ پر اعتراض واپس لے لیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔سماعت کے …

Read More »

پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیو سکیورٹی کیلئے جانے والے پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹرک کو باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش میں نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا …

Read More »

پاراچنار: مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے پارا چنار میں نامعلوم افراد نے مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑی پارا چنار سے کوہاٹ جارہی تھی۔زخمیوں کو طبی امداد …

Read More »

قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا، لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کیا۔پولیس حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم رحمت اللّہ جاں بحق ہوگیا، وہ اپنی ڈیوٹی ختم …

Read More »

لاہور میں نجی سوسائٹی کی مسجد میں فائرنگ سے امام قتل

لاہور کے علاقے مناواں میں واقع نجی سوسائٹی میں فائرنگ سے امام مسجد کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص نے مسجد میں داخل ہوکر امام مسجد پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت قاری محمد حنیف کے …

Read More »

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیسز کی سماعت اڈیالا جیل میں کی۔ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی، …

Read More »

نیب تفتیشی افسر نے دیگر افسران کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، طیبہ گل

سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جاوید اقبال پر ہراسانی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر نے دیگر افسران کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔طیبہ گل نے ہراسانی اور زیادتی کیس میں ادارہ محتسب اسلام …

Read More »

عمران خان کو ایک بار پھر بیٹوں کو لندن فون کرنے کی اجازت مل گئی

توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوئی جس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیتوں سے بات چیت کی استدعا منظور کرلی گئی۔توشہ خانہ کیس میں آج عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ فائرنگ کا تبادلہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں مغل کوٹ کے علاقہ دومند میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔دومند چیک پوسٹ پر ہوئے حملے کے دوران تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔پولیس کی جوابی …

Read More »

نو مئی گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ عدالت نے روپوش 23 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نو مئی گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ عدالت نے روپوش 23 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیاانسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی ملزمان میں ریاض احمد ،اعجاز اسلم ،شیر افضل ،میاں الطاف سمیت دیگر شامل …

Read More »
Skip to toolbar