
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نو مئی گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ عدالت نے روپوش 23 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیاانسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی ملزمان میں ریاض احمد ،اعجاز اسلم ،شیر افضل ،میاں الطاف سمیت دیگر شامل ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار گے پولیس کا موقف ملزمان نے خود کو گرفتاری کے خوف سے روپوش کررکھا ہے موقف