Crime

خارجیوں کے خلاف قانونی کارروائی فیصلہ کُن مرحلے میں داخل

نور ولی محسود اور غٹ حاجی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ضلع شمالی وزیرستان میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعہ 324,427-3/4EXP-7ATA-148,149 کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کِری شموزئی میں دیہی ہیلتھ سنٹر پر خواج کے حملوں کے خلاف انسدادِ دہشت گردی …

Read More »

غیر قانونی اسلحہ کیس: ’علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں‘

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے 4 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی جبکہ جج شائستہ کنڈی نے ریمارکس دیے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کچھ نہیں تو بہادر …

Read More »

سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا

سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات ہونے والے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود …

Read More »

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گے

جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات ہونے والے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس …

Read More »

غیر ملکی کرنسی سمگل کرتے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی ایک اور ایئر ہوسٹس گرفتار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی ایک اور ایئر ہوسٹس گرفتار ہوگئی ہے، کسٹم حکام کی جانب سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو غیرملکی کرنسی اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے پاکستان …

Read More »

کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کو خط لکھ دیا گیا۔وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق …

Read More »

جسٹس (ر) مظہرعالم نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی۔ صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس (ر) سردار طارق مسعود شامل …

Read More »

اسکولوں ،سرکاری عمارتوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کی فون کال کا فرانزک ٹیسٹ مثبت، نور ولی، احمد حسین کے گرد گھیرا تنگ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نورولی محسود اوراحمد حسین عرف غٹ حاجی کے گرد قانونی گھیرا تنگ کرلیا گیا ، خارجیوں کی حال ہی میں منظرعام پرآنے والی فون کال کا فورینزک ٹیسٹ مثبت آگیا حکومت نے دونوں خارجیوں کے خلاف قانونی کاروائی کا آغازکردیا ہےواضح رہے کہ چند …

Read More »

اغواء کے بعد قتل کرنے والا اشتہاری 2سال بعد گرفتار

کراچی ملیر کینٹ سے 17 سالہ نوجوان کو اغوا کو قتل کرکے لاش کمبل میں لپیٹ کر سمندر میں پھیکنے میں ملوث مرکزی ملزم کوپولیس نے دوسال بعد گرفتار کرلیا۔ملزم شاہ رخ کو پنچاب پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ نجیب کو 50 لاکھ روپے کے تنازع پر چار …

Read More »

سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی لاہو، رحیم یار خان، ناروال، راولپنڈی، ملتان، …

Read More »
Skip to toolbar