
کراچی ملیر کینٹ سے 17 سالہ نوجوان کو اغوا کو قتل کرکے لاش کمبل میں لپیٹ کر سمندر میں پھیکنے میں ملوث مرکزی ملزم کوپولیس نے دوسال بعد گرفتار کرلیا۔ملزم شاہ رخ کو پنچاب پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ نجیب کو 50 لاکھ روپے کے تنازع پر چار جنوری 2022 کو شاہ رخ نے اغوا کیا تھا۔پولیس کے مطابق نجیب کی لاش 13دن بعد سمندرسے ملی تھی جبکہ قبرکشائی کےبعد ڈی این اےسےشناخت کی گئی تھی۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved