ملک میں جاری افراتفری اور بحرانی صورتحال کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم ہنگامی جلاس کل طلب کر لیا ہے ۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کیے گئے اور اجلاس سے متعلق دعوت نامے بھی بھجوا دیے گئے۔ حکومت …
Read More »Uncategorized
جھوٹوں کی ملکہ چاہتی ہے میں جیل چلا جاؤں، پولیس نے میرے گھر دھاوا بولا مقدمہ درج کراؤنگا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گھر پر حملہ کرنے والے پولیس والوں پر مقدمہ درج کرائیں گے، آج قانونی ٹیم سے مشاورت کر لی ہے، توہین عدالت کا کیس بھی درج کرائیں گے، کل پولیس میرے گھر میں دیوار توڑ کر داخل ہوئی، گھر میں …
Read More »کرپشن کیس میں گرفتاری کا خدشہ ، ڈونلڈ ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفترسے لیک ہونے والی ایک خبرکا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ نے ہفتے کی صبح اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پرلکھا …
Read More »تحریک انصاف نے کارکنوں کو پھر زمان پارک بلا لیا
پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو دوبارہ زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ عوام اور تمام کارکن اپنے محبوب قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی اور تاریخی استقبال کیلئے رات 9 بجے زمان پارک پہنچیں۔اس سے قبل پولیس …
Read More »عمران خان کل ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد جائیں گے، کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی کال
زمان پارک لاہور میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت سینئر رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا ، اجلاس میں کل توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد پیشی سے متعلق طویل مشاورت کی گئی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ ،عمران خان کل صبح 8 بجے زمان …
Read More »عمران خان کو پکڑنا 5 منٹ کا کام بس ریاست خون خرابہ نہیں چاہتی، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ریاست اگرعمران خان کو پکڑنا چاہے توپانچ منٹ کا کام نہیں، فرق یہ ہےریاست نہیں چاہتی کوئی خون خرابہ ہو۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بگڑا ہوا بچہ ریاست پرپوری قوت سےشدت سےحملہ آورہے اور یہ …
Read More »عمران خان کی کل اسلام آباد کچہری میں ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں کل ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔اسلام آباد کچہری میں فول پروف سکیورٹی کیلئے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے خط لکھ دیا ہے، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور حساس اداروں …
Read More »پیوٹن سے شامی صدر منصب بشار الاسد کی ملاقات
روسی صدر پوٹن سےشام کے صدر بشار الاسد نے اہم ملاقات میں یوکرین جنگ اور ترکیہ کے ساتھ مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا۔ شام کے صدر بشارالاسد حکومتی عہدیداروں اور فوجی افسران کے ہمراہ روس کے دورے پر پہنچ گئے، صدر ولادیمیر پوٹن نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں …
Read More »میرے کارکن غصے میں ہیں، کارکن کہتے ہیں آپ کیوں بار بار قانون پر عملدرآمد کی رٹ لگائے ہوئے ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے انتخابات کسی صورت 90 دن سے آگے نہیں جانے دیں گے،، میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کے لیے نہیں مجھے مارنے کے لیے ہے، عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا انتخابات کسی صورت 90 دن …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو مینارپاکستان لاہور جلسہ کرنے سے روک دیا
ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے سے روک دیا، لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے تحریک انصاف کو اتوار کے روز مینار پاکستان کے گراونڈ میں جلسہ …
Read More »