تحریک انصاف نے کارکنوں کو پھر زمان پارک بلا لیا

Share

پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو دوبارہ زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ عوام اور تمام کارکن اپنے محبوب قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی اور تاریخی استقبال کیلئے رات 9 بجے زمان پارک پہنچیں۔اس سے قبل پولیس کی جانب سے آپریشن کے بعد کارکنوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں کو روانہ ہو گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar