تحریک انصاف کے پلان بی کے خلاف الیکشن کمشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔ آر اوز کو پی ٹی آئی امیدواروں سے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ قبول نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر دعوے کیے جا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی …
Read More »Uncategorized
پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس جاری کر دیئے
پاکستان تحریک انصاف نے قومی و صوبائی امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس جاری کردیے۔ اس حوالے سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام امیدوار تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس آر اوز اور ڈی آر اوز کے دفاتر میں جمع کرائیں۔پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نشان کے …
Read More »عوامی نیشنل پارٹی کو جُرمانے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت
الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے جُرمانے کے ساتھ انتخابات لڑنے کی اجات دے دی۔الیکشن کمیشن نے اے این پی کو لالٹین کا انتخابی نشان الاٹ کیا ہے۔انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سُناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے انتخابات …
Read More »بلے کا نشان پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں؟ سماعت کل صبح تک ملتوی
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ اس کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا۔چیف جسٹس پاکستان …
Read More »عمران خان نے لاہور کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کو چیلنج کردیا
سابق چیئرمین پی ٹی آٸی عمران خان نے حلقہ این اے 89 اور این اے 122 میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔عمران خان کی جانب سے دائردرخواست میں مو قف اپنایا گیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے نےاین اے 122 اور 89 د …
Read More »عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری روز، حتمی فہرست آج جاری ہوگی
عام انتخابات 20324 کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روزہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام امیدوار آج شام تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست آج ہی جاری کی جائے گی جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان کل الاٹ کیے جائیں …
Read More »پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کردیئے
پاکستان تحریک انصاف نے پشاور کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے ٹکٹ جاری کردیے۔ساجد نواز، ارباب عامر ایوب، شاندانہ گلزار، ارباب شیر علی، آصف خان کو قومی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔اس …
Read More »الیکشن کمیشن کی انتخابی نشان بلے کیخلاف درخواست پر آج سماعت
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر آج سماعت ہو گی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ آج صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے …
Read More »الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی بلا بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے یا ہائیکورٹ کے …
Read More »گِلہ عورتیں کرتی ہیں: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ایمل ولی خان کو طعنہ
پشاور ہائیکورٹ میں آج اے این پی رہنما ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران کافی ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی اور چیف جسٹس اور ایمل ولی خان کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔سماعت شروع ہوئی تو جسٹس ابراہیم خان نے کہا کہ چیف …
Read More »